مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر انتقال کر گئے،وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس عرفان شفیع کھوکھر کو دل کا دورہ پڑنے پر نجی ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے ، پی پی 167سے رکن اسمبلی تھے
لاہور(نوید انجم مغل) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق رکن…








