لیفٹیننٹ جنرل اویس دستگیر کو کور کمانڈر کراچی تعینات ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

لیفٹیننٹ جنرل اویس دستگیر کو کور کمانڈر کراچی تعینات ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
چیٸرمین پاکستان اتحاد ملت سید حسن رضاء زیدی اور صدر پاکستان اتحاد ملت سُوثل میڈیا سیل کراچی صحافی زید میمن کی طرف سے لیفٹیننٹ جنرل اویس دستگیر کور کمانڈر کراچی تعیناتی پر خیر مقدم
لاہور (سمیع اللہ وٹو)
صحافی زید میمن سینیئر نائب صدر کراچی کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کے حالات مختلف جرائم کی نوعیت سے کشیدہ صورتحال اختیار کرچکے ہیں ۔ اور ہمیں امید ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل اویس دستگیر کور کمانڈر کراچی کے کو اپنے تجربے اور قابلیت سے پُرامن ماحول فراہم کریں گے ۔ اور ان کی مخلصانہ کوششوں سے کراچی میں ہونے والے جرائم میں واضح کمی آئے گی ۔ کراچی کا شہری محفوظ زندگی گزار سکے گا ۔ پاکستان اتحاد ملت پارٹی کے سینئر رہنما حیدر آباد سید عنائت شاہ کا کور کمانڈر کراچی کی تعیناتی پرخیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی ملک کا بڑا شہر ہے اور کراچی کا ملکی معیشت میں اہم کردار رہا ہے لہذا کراچی کے ماحول کو پُرامن رکھنا بہت ضروری ہے۔ پارٹی ترجمان مس ارسلا شیخ کیطرف سے بھی لیفٹیننٹ جنرل اویس دستگیر کا خیر مقدم نیک خواہشات کا اظہار ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں