ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سردار آصف ڈوگر کا فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ موٹرویز پر آپریشن
لاہور (گرین ٹاؤن محمد رمضان) شہر اور موٹروے قیام و طعام پر ناقص اشیاء خورونوش فروخت کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سردار آصف ڈوگر کا فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ لاہور فیصل آباد موٹروے سروس ایریاز پر چھاپے 81 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 10معروف فوڈ پوائنٹ بند 63 کو 18 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد، 205 کلو غیر معیاری گوشت، 49 کلو ایکسپائر اشیاء تلف ایکسپائر اشیاء کی موجودگی پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پائے گئے فریزر کی انتہاٸی خستہ حالت، گوشت اور ڈیری اشیاء فریزر میں اکٹھی رکھی پاٸی گٸیں معمولی نقاٸص پر مزید بہتری کے لیے 25 فوڈ پواٸنٹس اصلاحی نوٹس بھی جاری کیے گئے. سروس ایریاز میں امپورٹڈ اور لوکل اشیاء کی باقاعدہ ٹیسٹنگ اور منظوری کے بعد ہی فروخت کرنے کی اجازت ہے. موٹرویز، بس سٹینڈ، لاری اڈے، جی ٹی روڈ پر موجود فوڈ پوائنٹس کی سرپرائز چیکنگ کی جارہی ہے
بھارت سے آلودہ ہوا لاہور میں داخل، ایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حدتک خراب
فاسٹ فوڈ اور حاملہ خواتین پر اس کے اثرات
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کو 21 نومبر تک گرفتار نہ کر نے کا حکم دے دیا۔
عمران خان جس جس قسم کی سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ
مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی: وزیراعلی پنجاب مریم نواز
مظفر آباد آزاد کشمیر میں شہدائے اکتوبر 1947 کی یاد میں دعائیہ تقریب
فلائی جناح کا احسن اقدام، لاہور اور ریاض کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز
مشہور فلم ایڈیٹر کی لاش برآمد، فلمی ڈائریکٹرز یونین کی جانب سے تعزیت
لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہفتے میں3 چھٹیاں ہونے کا امکان ، بڑی خبر
فخر زمان کی مشکلات جلد ختم ہونے کا امکان