سوہنا پاکستان
محمد شریف راجپوت کو شہداد پور سانگھڑ میں روزنامہ سوہنا پاکستان، لاہور کا نمائندہ مقرر کیا گیا ہے۔ تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے نوٹ فرمالیں.