تل ابیب: اسرائیلی وزیر وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔
سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کے جانشین کو نشانہ بنانےکے لیے اسرائیلی وزیراعظم اور انہوں نے فوج کوتیار رہنےکی ہدایت کردی ہے۔
