امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان پر جارحیت جاری رکھنے والے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو پاگل قرار دے دیا، امریکی نیوز ویب سائٹ….!!!!
امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو پاگل کے ساتھ ساتھ ناشکرا بھی کہا. بیروت (لبنان) پر حملے نہیں ہونے چاہیں اگر اسرائیل نے یہ اقدام کیا تو وہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائے گا. ہر شخص اب تم (نیتن یاہو) سے نفرت کرتا ہے اور ہر شخص اسرائیل سے نفرت کرتا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ….!!!
