پتوکی (عبدالرزاق چاند) اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نشتر رحمان لودھی نے پیرا فورس کے ہمراہ پرانی غلہ منڈی ۔ریل بازار۔مین بازار۔ٹرنک بازار اور ریلوے روڈ کا وزٹ کیا اور دوکانداروں کو ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر دوکانوں کے آگے سے الماریاں ہٹا لیں اور تھڑوں کو بھی مسمار کردیا جائے اگر اس پر عمل نہ ہوا تو انتظامیہ حرکت میں آئے گی اور دوکانوں کے باہر پڑے سامان کو قبضے میں لے لے گی ۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی دوکانداروں کو بار بار آگاہ کی گیا کہ ہم توڑ پھوڑ نہیں چاہتے اور آپ کا نقصان نہ ہو لیکن دوکاندار ہٹ دھرمی پر قائم ہیں اور ان کو عزت راس نہیں آ رہی
انہوں نے کہا کہ جب بازار کشادہ ہوں گے تو کاروبار زیادہ ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *