منڈی احمد آباد (اصغر علی رحمانی) ہم اپنے پیارے بھائی لالا بشیر احمد رحمانی سیٹھ عابد علی رحمانی کے غم میں برابر کے شریک ہیں لاہور چیرمین رحمانی کارواں ویلفیئر ٹرسٹ لالہ بشیر احمد رحمانی سیٹھ عابد علی رحمانی کے بھائی شبیر احمد کی وفات پر۔ محمد اصغر علی رحمانی مرکزی صدر الائیڈ جرنلسٹ ایسوسی ایشن جنرل سیکرٹری پنجاب پاکستان آرمی زندہ موومنٹ سبز پرچم فاؤنڈیشن رجسٹرڈ اور منیر احمد رحمانی سینٹری پٹرول محمد آصف اے ڈی سی نے فاتحہ خوانی کی مرحوم کے لیے دعا مغفرت کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اس دکھ بھری گھڑی میں ہم اپنے پیارے بھائی لالا بشیر احمد رحمانی چیرمین رحمانی کارواں ویلفیئر ٹرسٹ کے غم میں برابر کے شریک ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *