ابوظہبی (حافظ عمران ریاض) متحدہ عرب امارات میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر اپنے تمام بالمشافہ قونصلر سروسز ’تاحکمِ ثانی‘ معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سفارتخانے کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا گیا ہے تاکہ کمیونٹی کے افراد اور سفارتی عملے کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *