آج کھیلے گئے فرینڈلی میچ میں الغوثیہ کرکٹ کلب نے سٹی سٹار خانیوال کو 19رنز سے شکست دےدی
خانیوال(نامہ نگار)
الغوثیہ کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹننگ کرنے کا فیصلہ کیا۔مقررہ25 اوورز میں الغوثیہ کرکٹ کلب نے 245رنز کا ہدف دیا۔ اس ٹوٹل میں عبداللہ اسلم نے60رنn
علی رضا 41 رنز
کپتان الغوثیہ کرکٹ کلب رانا احمد نے 31 رنزاور شاہد کالا نے57 رنز بنائے۔
جوابی بیٹنگ میں سٹی سٹار خانیوال نے اچھا کھیل پیش کیا لیکن بد قسمتی سے ہار ان کا مقدر بنی۔ یوں یہ میچ الغوثیہ کرکٹ کلب نے 19 رنز سے میچ اپنے نام کیا۔
بولنگ میں رانا بلال نے 3 وکٹیں شاہد کالا نے 2 وکٹیں اور ڈبیو کرنے والے انڈر 19 پلیئر زوہیب زیبی نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی ۔
آلرونڈرکارکردگی پر پلیئر آف دی میچ شاہد کالا بنا۔
مزید اغوشیہ کرکٹ کلب کے فنانس سیکرٹری رانا ابرہیم نے اپنی ٹیم کو خوب سراہا
