لاہور (ویب ڈیسک) لاہور پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی لائوڈ سپیکرایکٹ کی خلاف ورزیپر مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں۔

رواں سال لائوڈاسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر1357ملزمان کوگرفتار کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق مختلف تھانوں میں مقدمات درج کئے گئے۔ سٹی ڈویژن سے279،کینٹ 280، صدر290 اورماڈل ٹائون سے208 ملزمان گرفتار کئے گئے۔ سی سی پی اولاہور نے کہا کہ لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *