لاہور (نوید انجم مغل) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے- اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلی مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا –

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *