منڈی احمد آباد (اصغر علی رحمانی) ہم اپنے بھائی لالا بشیر احمد رحمانی سیٹھ عابد علی رحمانی سیٹھ حاجی خالد رحمانی کے غم میں برابر کے شریک ہیں لاہور چیرمین رحمانی کارواں ویلفیئر ٹرسٹ لالہ بشیر احمد رحمانی سیٹھ حاجی خالد رحمانی سیٹھ عابد علی رحمانی کے بھائی شبیر احمد کا دسویں کا ختم شریف غوثیہ میرج ہال کچا جیل روڈ لاہور میں پڑھا گیا خصوصی خطاب پیر مرشد سید عباد علی گیلانی نے کیا جس میں خصوصی شرکت سید رضا گیلانی سیٹھ غلام رسول رحمانی مرکزی صدر رحمانی برادری سیٹھ محمد یاسین ابابر معراج سائیں عبدالرحمن حکیم مبارک علی علاقہ بھر سے سیاسی وسماجی صحافیوں نے بھرپور شرکت کی.

مرحوم کے لیے دعا مغفرت کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اس دکھ بھری گھڑی میں ہم اپنے پیارے بھائی لالا بشیر احمد رحمانی چیرمین رحمانی کارواں ویلفیئر ٹرسٹ کے غم میں برابر کے شریک ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *