لاہور (امتیاز مرزا) ایس پی ہیڈ کوارٹرز منزہ کرامت نے خواتین پروفیسرز ولیکچررز کے وفد کو خوش آمدید کہا پھولوں کا گلدستہ پیش کیا،

کمیونٹی پالیسنگ، پولیس خدمت مراکز، وویمن سیفٹی ایپ، پولیس اور عوام کے درمیان بہتر روابط کے حوالے سے آگاہ کیا۔

پروفیسرز ولیکچررز پر مبنی وفد کو فائرنگ رینج پر فائر پریکٹس بھی کروائی گئی۔ یونیورسٹی کی خواتین پروفیسرز و لیکچررز نے لاہور پولیس کی کاوش کو سراہا بہترین انتظامات اور پولیس معلومات پر پنجاب پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *