چشتیاں رانا شاہد عظیم نے روش انٹرنیشنل ادبی تنظیم کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ پُروقار تقریب حلف برداری و روش مشاعرہ کا انعقاد ہوا ، جس میں ملک کے نامور شعراء کرام اور اہم شخصیات نے شرکت کی اور میزبان رانا شاہد عظیم کو عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔
چشتیاں(رانا کلیم احمد سے )سینئر صحافی رانا شاہد عظیم روش انٹرنیشنل ادبی تنظیم کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات منتخب ہوگئے…









